او لیول کی طالبہ نے انگریزی مضمون میں ٹاپ کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

پیر 15 فروری 2016 22:18

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 فروری۔2016ء ) او لیول کی طالبہ نے انگریزی مضمون میں ٹاپ کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

(جاری ہے)

لاہور کے علاقے عسکری ٹین کی نیرہ نصیر نے بتایا کہ پہلے وہ انگریزی مضمون میں بہت کمزور تھی لیکن معروف گلوکار عاطف اسلم کے ایک انٹرویو نے اس کی زندگی بدل ڈالی اورسخت محنت اور لگن کا پھل ملا۔ نیرہ نے او لیول کے انگریزی مضمون میں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔۔

متعلقہ عنوان :