پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شیخ علاؤ الدین کی دلچسپ گفتگو سے ایوان کشت زعفران بن گیا
پیر 15 فروری 2016 22:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شیخ علاؤ الدین کی دلچسپ گفتگو سے ایوان کشت زعفران بن گیا۔
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران حکومتی رکن شیخ علاؤ الدین نے سپیکر رانا محمد اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 50محکمے ہیں جن کے متعلق تحر یک التوائے کا راور توجہ دلاؤنوٹسز کا جواب کوئی اکیلا جن بھی نہیں دے سکتا مگر پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹری ند ر گوندل تمام سوالوں کے اکیلے جوابات دیتے ہیں جس پر نذر گوندل سمیت اراکین اسمبلی قہقے لگاتے رہے ۔
ایک اور موقعہ شیخ علاؤالدین نے سپیکر اسمبلی کو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تمام صوبائی ورزاء ایوان میں کیوں نہیں آتے ؟۔اس پر سپیکر نے کہا کہ آپ نے جو بات کرنی ہے وہ کر یں جو وزراء ایوان میں ہیں وہ آپ کی بات سن رہے ہیں جس پر شیخ علاؤالدین نے کہا میں یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ وزراء ’’بہرے‘‘ہیں جس پر بھی اراکین اسمبلی مسکراتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.