مقناطیسی سیاہی کی جانچ کیلئے درکار ٹیکنالوجی موجود نہیں ہونے کے باوجود نادرا کی طرف سے تصدیق کی رپورٹس دیں‘ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

پیر 15 فروری 2016 22:10

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 فروری۔2016ء ) آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ نادرا کے پاس مقناطیسی سیاہی کی جانچ کیلئے درکار ٹیکنالوجی ہی موجود نہیں لیکن ووٹوں کی تصدیق کے نام پر امیدواروں سے بھاری فیسیں وصول کر کے تصدیق کی رپورٹس دی گئیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اس حوالے سے سوالنامہ بھجوایا تو نادرا نے مطلوبہ ٹیکنالوجی نہ ہونے کا اعتراف کر لیا۔

متعلقہ عنوان :