ملتان ،گورنرپنجاب رفیق رجوانہ کی ایم پی اے احسان الدین قریشی کے صاحبزادے عبدالرحمن کی شادی میں شرکت

پیر 15 فروری 2016 21:26

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) گورنرپنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ کی ممبرپنجاب اسمبلی وسابق صوبائی وزیر حاجی احسان الدین قریشی کے چھوٹے صاحبزادے عبدالرحمن احسان قریشی کی شادی میں شرکت اس موقع پرمخدوم جاویدہاشمی ،شیخ طارق رشید،منوراحسان قریشی،اقبال احسان قریشی،میاں عمران احسان قریشی،عادل احسان قریشی،شیخ فہیم ممتاز،شیخ فصیح الدین،نادرسردارپہلوان،شیخ رفیق احمد،شیخ عمران لیاقت،اعجازرجوانہ،آصف رجوانہ،حاجی رفیع الدین قریشی اخترعالم قریشی،نوازناظر،یعقوب طوطی،زاہدبشیرقریشی،ملک خالد،ابصارقریشی،انتخاب قریشی،شیخ شمشادخالد،الیاس خالدی اورحامدخان سمیت دیگرسیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی جبکہ دعوت ولیمہ 19فروری بروزجمعہ المبارک گرین لینڈ میرج کلب وہاڑی روڑ دوپہر2بجے ہوگا جس کے دعوت نامے شرکت کرنے والوں کوتقسیم کئے جاچکے ہیں امید ہے اہم شخصیات شرکت کریں گی۔