تین ڈی ایم جی افسران کی خدمات وفاق کے حوالے

پیر 15 فروری 2016 20:23

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 فروری۔2016ء) پنجاب حکومت نے تین ڈی ایم جی افسران کی خدمات وفاق کے حوالے کر دیں۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایم جی افسر خالد نذیر وٹو ،ایڈیشنل سیکرٹری علی حسین ملک اور ایدیشنل سیکرٹری انفارمیشن شاہد اقبال کی خدمات وفاق کے سپرد کی گئی ہیں۔