جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ ، ایک اہلکار شہید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 فروری 2016 12:36

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ ، ایک اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 فروری 2016ء) : جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ ہوا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ حملے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے۔