کراچی،صدر میں پولیس کی کارروائی ،2 ڈکیت گرفتار ،ملزمان کا 20 وارداتوں کا انکشاف

پیر 15 فروری 2016 11:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء ) شہر کے مشہور علاقے صدر میں پولیس نے کارروائی کرکے 2ڈکیت گرفتار کرلیے،ملزمان نے 20 وارداتوں کا انکشاف کیا ۔

(جاری ہے)

صدر کے علاقے پریڈی میں پولیس نے کارروائی کرکے 2 ڈکیت پکڑلیے۔پولیس کے مطابق ملزمان لوگوں سے صدر میں لوٹ مار کرتے تھے۔ ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں20 وارداتوں کا اعتراف کیا ۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔

متعلقہ عنوان :