چارسدہ : پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 3 دکاندار زخمی ، تاجر سراپا احتجاج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 فروری 2016 11:04

چارسدہ : پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 3 دکاندار زخمی ، تاجر سراپا احتجاج

چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 فروری 2016ء) : تھانہ سٹی کی حدود میں چارسدہ کے اتمان زئی بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہاتھا ۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران پولیس کی مبینہ فائرنگ سے تین دکاندار زخمی ہو گئے ۔ جس کے بعد تاجروں نے واقعہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تنگی چارسدہ روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ جبکہ زخمی دکانداروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :