پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی منتقلی کے عمل کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے ، وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے اعلیٰ حکام کے اجلاس سے خطاب
اتوار 14 فروری 2016 21:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14فروری۔2016ء) وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں شیئرز کی منتقلی کے عمل کے جلد تکمیل کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اعلیٰ حکام کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیرنے پی ایس ایکس میں گورننس کی بہتری پر بھی زور دیا۔
وفاقی وزیر کو پی ایس ایکس کی کارکردگی کے حوالے سے بریفننگ دی گئی۔ انہوں نے کہاکہ سٹاک ایکسچینج کے ادغام کے بعد حصص کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے تاکہ نئے سٹاک ایکسچینج کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنایا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ سٹاک ایکسچینج ادغام جدید طرز پر کیاگیاہے تاکہ اس کو بین الاقوامی معیار کا جدید سٹاک ایکسچینج بنایا جا سکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.