عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے اجلاس لاہورکی تحصیلوں کے امراء منتخب کر لئے گئے

اتوار 14 فروری 2016 16:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے عہدیداران اور رابطہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس مرکز ختم نبوت مسلم ٹاوٴن لاہور میں پیر میاں محمد رضوان نفیس کی صدارت میں منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں تحفظ ختم نبوت کے کام کو مزید وسعت دینے کے لیے تحصیل کی سطح پر امراء کا انتخاب کیا گیا۔