بیونس آئرس اوپن،نڈال کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست
اتوار 14 فروری 2016 16:01
بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء)اسپین کے رافیال نڈال کو بیونس آئرس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
بیونس آئرس لان ٹینس کلب میں ایونٹ کا سیمی فائنل آسٹریا کے ڈومینی تھیم اور تجربہ کار اسپین کے رافیال نڈال کے درمیان کھیلا گیا،نڈال سمیت ان کے مداح اس میچ میں بہت آسان فتح دیکھ رہے تھے ،لیکن صورتحال اس وقت حیران کن ہوگئی، جب ڈومینی تھیم نے نڈال کو چھ سات ،چھ چار اور چھ سے ہراکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔14 گرینڈ سلم جیتنے والے نڈال خود اپنی شکست پر اتنے حیران نظر آئے اور کہا کہ انہوں نے اتنا برا تو نہیں کھیلا تھا کہ ہار جاتے،جیت کے قریب آکر شکست واقعی تعجب کی بات ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.