سرامک کمپنی کا ایم ڈی 2.4 ملین ہتھیا کر بھاگ گیا ، وزارت پیداوار نے معاملہ سرد خانے میں ڈال دیا
اتوار 14 فروری 2016 15:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) سرامک ڈویلپمنٹ اینڈ ٹریننگ کمپلیکس ( سی ڈی ٹی سی ) گوجرانوالہ کے قائم مقام ایم ڈی نے خود کو کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر تبدیل کر کے قومی خزانہ سے 2.4 ملین روپے ہتھیا لئے تھے ۔ وزارت پیداوار کے اعلی حکام نے یہ بھاری رقم واپسی کے لئے خاموشی اختیار کرتے ہوئے معاملہ کو سرد خانہ میں ڈال دیا ہے ۔
آڈٹ حکام نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سی ڈی ٹی سی کے سابق قائم مقام ایم ڈی نے خود کو کمپنی کا چیف اگزیکٹو بنا لیا تھا اور تنخواہ ایم ڈی کی بجائے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی وصول کرتے رہے ہیں ۔ موصوف کو حکومت کی اہم وزیر کی آشیرباد حاصل تھی اور اس وزیر کا تعلق بھی گوجرانوالہ ڈویژن سے ہے۔ آڈٹ حکام نے وفاقی سیکرٹری کو ڈی اے سی اجلاس میں ہدایت کی تھی کہ قومی خزانہ سے 2.4 ملین رقم متعلقہ مجرم سے وصول کر کے قومی خزانہ میں جمع کرائی جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.