اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر و ڈپٹی میئرز کے انتخاب کی تیاریاں مکمل، کل چناؤ ہوگا
پی ٹی آئی کے راجہ خرم نواز میئر اور مسلم لیگ (ن) کے شیخ عنصر کے مابین میئر کی نشست کے لیے مقابلہ ہوگا
اتوار 14 فروری 2016 15:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء ) اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر و ڈپٹی میئرز کے انتخاب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، کل (پیر ) کو میئر و ڈپٹی میئرز کا چناؤ ہوگا ، پی ٹی آئی کے راجہ خرم نواز میئر اور مسلم لیگ (ن) کے شیخ عنصر کے مابین میئر کی نشست کے لیے مقابلہ ہوگا ۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں پی ٹی آئی کے علی اعوان، فوزیہ ارشد، راجاذوالقرنین ڈپٹی میئر کاالیکشن لڑیں گے۔
اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر و ڈپٹی میئر کیلئے پولنگ کل (پیر) کی صبح 9 سے شام 5 بجے تک جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس میں 77 منتخب ممبران خفیہ رائے شماری کے ذریعے ووٹ ڈالیں گے۔ پی ٹی آئی کے راجہ خرم نواز میئر کے امیدوار ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے شیخ عنصرمیئرکاالیکشن لڑیں گے۔ علاوہ ازیں پی ٹی آئی کے علی اعوان، فوزیہ ارشد، راجاذوالقرنین ڈپٹی میئر کاالیکشن لڑیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.