مظفرگڑھ کے قریب شاہ نہر میں تیس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا قریبی بستی اور فصلیں زیر آب آگئیں
اتوار 14 فروری 2016 14:45
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) مظفرگڑھ کے قریب شاہ نہر میں تیس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا۔ شگاف کے باعث قریبی بستی اور فصلیں زیر آب آگئیں ۔
(جاری ہے)
مظفرگڑھ کے علاقے سلطان کالونی کے قریب شاہ نہر کو تیس فٹ چوڑو شگاف پڑ گیا شگاف کے باعث پانی قریبی بستی اور فصلوں میں داخل ہوگیا جس کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچا۔ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ شگاف پرکرنا شروع کردیا دو گھنٹے بعد محکمہ انہار کا عملہ پہنچا اور ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد مشینری کی مدد سے شگاف پر کرلیا ۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ محکمہ انہار کا عملہ بروقت پہنچتا تو نقصان سے بچاجاسکتا تھا۔
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.