وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پہلے میئر کاانتخاب (کل) ہوگا
میئر کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کامیابی حاصل کئے جانے کاامکان شیخ انصر مسلم لیگ (ن)اور راجہ خرم نواز تحریک انصاف کے امیدوار نامزد
اتوار 14 فروری 2016 14:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت کے پہلے میئر کاانتخاب (کل) پیر کو ہوگااسلا م آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں پچاس یونین کونسلوں کے چیئرمین اور مختص نشستوں پر کامیاب 27 ارکان شامل ہیں۔
(جاری ہے)
توقع ہے کہ میئر کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کامیابی حاصل کرلے گی جسے 32 یونین کونسلوں کے چیئرمینوں کی حمایت حاصل ہے مقابلے میں تحریک انصاف کی حامی یونین کونسلز کی تعداد اٹھارہ ہے۔
مسلم لیگ (ن) نے میئر کے انتخاب میں شیخ انصر عزیز کو تحریک انصاف نے راجہ خرم نواز کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تین ڈپٹی میئرز کاانتخاب بھی کیا جائے گا۔جس کیلئے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار وں میں چوہدری رفعت جاوید، سید ذیشان علی نقوی اور محمد اعظم خان شامل ہیں تحریک انصاف نے ڈپٹی میئرز کے لئے فوزیہ ارشد، راجہ ذوالقرنین اورعلی نواز اعوان کو نامزدکیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.