پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ شروع ہوگا

اتوار 14 فروری 2016 13:15

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے۔