تھائی لینڈ میں منعقدہ فوڈکی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے 27فروری تک درخواستیں طلب

اتوار 14 فروری 2016 13:14

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تھائی لینڈ میں منعقدہ فوڈکی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے 27فروری تک درخواستیں طلب کر لیں۔

(جاری ہے)

25تا29مئی تک جاری رہنے والی نمائش میں فوڈ اور بیوریجز ، سی فوڈ، فروزن فوڈ،کافی اورچائے، فوڈ سروسز، فوڈ کیٹرنگ، چاول اور چاول کی مصنوعات ، فوڈ ٹیکنالوجی ،مہمان نوازی کی خدمات ، ریٹیل اور فرنچائرز اوردیگر سٹالز لگائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :