پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر ویلنٹائن ڈے کیخلاف اشتہار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 فروری 2016 22:22

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر ویلنٹائن ڈے کیخلاف اشتہار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13فروری۔2016ء) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر ویلنٹائن ڈے کیخلاف اشتہار نشر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل 14 فروری کو ویلنٹائن منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پاکستان میں بحث جاری ہے کہ آیا اس تہوار کو پاکستان میں منایا جانا چاہیے یا نہیں۔ اب اس حوالے سے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر ویلنٹائن ڈے کیخلاف اشتہار نشر کیا گیا ہے۔ مذکورہ اشتہار میں لوگوں کو قرآنی آیات اور احادیث کا حوالہ دے کر ویلنٹائن منانے سے روکنے کی تلقین کی گئی ہے۔ مذکورہ اشتہار میں مزید کیا کہا گیا ہے، آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :