شام کے مستقبل میں بشار الاسد نہیں ہوں گے: سعودی عرب
ہفتہ 13 فروری 2016 22:02
برلن۔ 13 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 فروری۔2016ء) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایک مرتبہ پھر شامی حکومت کے سربراہ بشار الاسد کے رخصت ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک جرمن اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں جو ہفتے کے روز شائع ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ بشار الاسد مستقبل میں شام کے حکمراں ہر گز نہیں ہوں گے اور روسی فوجی مداخلت اقتدار میں باقی رہنے میں ان کی مدد نہیں کرسکے گی۔
عادل الجبیر نے "Sddeutsche Zeitung" اخبار سے گفتگو میں باور کرایا کہ "مستقبل میں بشار الاسد ہر گز نہیں ہوں گے۔ اس میں تین ماہ بھی لگ سکتے ہیں اور چھ ماہ یا تین سال بھی مگر یہ شام میں ہر گز کوئی ذمہ داری نہیں سنبھال سکیں گے۔سعودی وزیر خارجہ نے پانچ سال سے جاری جنگ میں روس کی شرکت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.