آصف علی زرداری نے معروف صحافی راجہ اصغر کی وفات پراظہار تعزیت
ہفتہ 13 فروری 2016 20:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے معروف صحافی راجہ اصغر کی وفات پر تعزیت کی ہے۔ راجہ اصغر کا انتقال ہفتہ کی صبح ہوا۔ سابق صدر نے راجہ اصغر کو صحافت کے شعبے میں شاندان خدمات سرانجام دینے پر خراج عقیدت پیش کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ راجہ اصغر کو اس کی پیشہ وارانہ قابلیت اور اعلیٰ صحافتی اقدار کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
راجہ اصغر قطعی طورپر خودپسند نہیں تھے اور وہ کسی کی دلآزاری بھی نہیں کرتے تھے۔ وہ ایک نفیس انسان تھے اور ان میں انسانیت کا جذبہ بدرجہ اتم موجود تھا۔ راجہ اصغر نے کبھی کسی دباؤ یا لالچ میں آنا قبول نہیں کیا۔ آج کے نوجوان صحافی ان کے نقش قدم پر چل کر بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے مرحوم کے اعلیٰ درجات اوران کے خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.