ڈیرہ اسما عیل خان،پلاٹ اراضی کے تنازعے پرملزمان نے ایک شخص کوزخمی کردیا
ہفتہ 13 فروری 2016 19:45
ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء ) گاؤں شالہ میں پلاٹ اراضی کے تنازعے پرلاتوں مکوں سے تین افرادنے ایک شخص کوزخمی کردیا‘ٹاؤن پولیس نے 61لاکھ روپے کے جعلی چیک جبکہ کینٹ پولیس نے نوے ہزارروپے کے جعلی چیک کامقدمہ درج کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدودمیں علاقہ شالہ میں پلاٹ اراضی کے تنازعے پرعامرلطیف سمیت تین افرادنے لاتوں مکوں سے ظفراقبال سکنہ درابن خوردکوزخمی کردیا۔
کینٹ پولیس نے شیخ یوسف کے رہائشی سیف اﷲ نیازی ولدحمیداﷲ کی رپورٹ پرنوے ہزارروپے کے جعلی چیک کامقدمہ راشدقیوم ولدعبدالقیوم سکنہ نزدپرانی سنیماکیخلاف درج کرلیا۔اسی طرح ٹاؤن پولیس نے نورنگ اتراء کے رہائشی فاضل کوخریدوفروخت کے سلسلے میں دیئے گئے 61لاکھ روپے کے جعلی چیک کامقدمہ ملزم سلیمان ولداسماعیل سکنہ دریاخان کیخلاف درج کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.