دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا

ہفتہ 13 فروری 2016 11:44

دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا

ہنوئی ۔ 13 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 فروری۔2016ء) موبائیل فون بنانے والی دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق موبائیل فون بنانے والی دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ویتنام کی حکومت کا کہنا ہے کہ مذکورہ کمپنیوں کو لائسینس مہیا کر دیا گیا ہے اور وہ جلد مینوفیکچرنگ کا کام شروع کر دینگی۔

متعلقہ عنوان :