کراچی ،لیاری سے گینگ وار سہولت کار ریاض بابل عرف بابلا گرفتار
ہفتہ 13 فروری 2016 11:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء ) کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری جنرل ہسپتال میں چھاپامارکر ملزم ریاض بابل عرف بابلا کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم ریاض لیاری گینگ وار کا سہولت کار تھا۔
(جاری ہے)
ملزم کی نشاندہی پر بابا لاڈلہ گروپ کے کارندوں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے تاہم بابا لاڈلہ گروپ کے کارندے ماما نثار اور ماما رشید گھروں سے فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ریاض بابل عرف بابلا کی نشاندہی پر پھول پتی لین سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.