میٹرو بس پر 70ارب خرچ ہونے کا پراپیگنڈہ کیا گیا، رانا ثناء اللہ

جمعہ 12 فروری 2016 19:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء نے کہا ہے کہ میٹرو بس پر 70ارب خرچ ہونے کا پراپیگنڈہ کیا گیا‘ میٹرو بس منصوبہ 30ارب روپے میں مکمل ہوا‘ داعش کے پاکستان میں پنجے گاڑنے سے متعلق بات غلط ہے‘ ڈی جی آئی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہاہے۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ روزمیڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا بجٹ وہاں کے عوام پر ہی خرچ کیا گیا ہے کسی اور منصوبے کا پیسہ میٹرو پر خرچ نہیں کیا گیا۔میٹرو بس پر 70ارب خرچ ہونے کا پراپیگنڈہ کیا گیا‘ میٹرو بس منصوبہ 30ارب روپے میں مکمل ہوا‘ داعش کے پاکستان میں پنجے گاڑنے سے متعلق بات غلط ہے‘ ڈی جی آئی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہاہے۔

متعلقہ عنوان :