ادویات مہنگی ہونے پر احتجاج، پنجاب میں نئی قیمتوں پر فروخت بند
جمعہ 12 فروری 2016 19:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) عوام کے سخت احتجاج کے نتیجہ میں پنجاب حکومت نے نئی قیمتوں پر ادویات کی فروخت روک دی اور اس حوالے سے صوبے کے تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب ڈاکٹر ذکا الرحمن نے مقامی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ادویات کی قیمتیں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی اجازت کے بغیر بڑھائی گئی ہیں۔
جب تک ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نئی قیمتوں کی تائید نہیں کرتی تب تک ہم کوشش کریں گے نئی قیمتوں کو پنجاب میں لاگو نہ کیا جائے۔ دریں اثنا عوام اور مریضوں کے احتجاج کے باوجود ادویہ ساز کمپنیوں نے نئی قیمتوں کی فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق پیناڈول 500 ملی گرام 200 گولیوں کی قیمت 240 روپے، پینا ڈول ایکسٹرا 100گولیوں کی قیمت 159روپے، پیناڈول سی ایف 100 گولیوں کی قیمت 240 روپے، پیناڈول ڈراپس 20 ملی لٹر کی نئی قیمت 35روپے، اسی طرح ایکٹی فائیڈ ڈی ایم کف سیرپ 90 ملی لٹر کی قیمت 60 روپے اور ایکٹی فائیڈ پی الیگزر سیرپ 90 ملی لٹر کی قیمت 50 روپے مختص کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.