حب ،نامعلوم افراد کا گھر پر دستی بم سے حملہ، 4افراد زخمی

جمعہ 12 فروری 2016 18:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) بلوچستان کے علاقے حب میں نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم کے نتیجے میں حملہ 4افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز حب کے علاقے جام میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود4افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :