غیرقانونی تعمیرات کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ شہرکے انفرااسٹرکچر کوبہترکیاجاسکے ،ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرو ل اتھارٹی
جمعہ 12 فروری 2016 18:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل آغامقصود عباس نے کہاہے کہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ شہرکے انفرااسٹرکچر کوبہترکیاجاسکے اورغیرقانونی تعمیرات کے خلاف کسی دباؤکو خاطرمیں نہ لاتے ہوئے سخت اورنتیجہ خیزکاروائی عمل میں لائی جائے ۔انہوں نے یہ بات ایس بی سی اے میں افسران کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی اس موقع پر انہوں نے تمام ڈائریکٹرزکوہدایات دیتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے اپنے ٹاؤن /علاقوں میں ان تمام ملٹی اسٹوری بلڈنگز اور پرائیویٹ پروجیکٹ جس میں قانونی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیرات کی گئی ہیں ان کو 3دن کے نوٹسزجاری کریں اور معیاد پوری ہونے پر سیل کردیں،انہوں نے مزید کہاکہ جہاں کہیں بھی یونٹس کی تعمیرات ہورہی ہے ان کی سیڑھیاں اگرنقشے کے مطابق نہیں ہیں تو انہیں منہدم کردیاجائے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.