لاڑکانہ، علامہ سید اسد زیدی کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،استحکام پاکستان کنونشن کے دعوت نامہ پہنچائے

جمعہ 12 فروری 2016 18:13

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) شیعہ علمائے کونسل سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید اسد زیدی نے گذشتہ دن شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے 27 فروری کو کراچی میں منعقد ہونے والے استحکام پاکستان علمائے و ذاکرین کنونشن کے دعوت نامے دیئے۔

(جاری ہے)

اس موقعے پر علامہ سید اسد زیدی نے شیعہ عالم دین ثابت علی نجفی، مرکزی نائب صدر شیعہ علمائے کونسل علامہ سید ارشاد حسین نقوی اور علامہ احمد علی طاہری سے بھی ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :