احمدیار، لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر جانور وں کے بیوپاری کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 12 فروری 2016 17:43

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) لاکھوؤں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر جانور وں کے بیوپاری کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں29/KB کے زمیندار غلام فرید نے750000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر جانوروں کے بیوپاری احسن حسین شاہ سکنہJ بلاک کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :