پیرمحل، بندوق سے کھیلتے گولی چلنے سے سات سالہ بچی جاں بحق ،ماں زخمی

جمعہ 12 فروری 2016 17:43

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) بندوق سے کھیلتے ہوئے گولی چلنے سے سات سالہ بچی جان بحق ماں زخمی تفصیل کے مطابق مکہ بلاک پیرمحل میں لوڈ بند وق بارہ سے بچیاں کھیل رہی تھی کہ اچانک بندوق کا فائر چلنے سے سات سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ بچی کا ماں شدید زخمی ہوگئی جس کو سول ہسپتال پیرمحل میں طبی امد اد دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :