گلزار فیروز ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے ما حو لیات کے چیئرمین نامزد

جمعہ 12 فروری 2016 17:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عا لم نے گلزار فیروز کو ایک با ر پھر ۱یف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے ما حو لیات2016 کے لئے چیرمین نامزدکر دیا۔

(جاری ہے)

گلزار فیروز پچھلے چا ر سا ل سے اس کمیٹی کے چیرمین منتخب ہو رہے ہیں ۔ اِن کو حکومت پا کستان کی جانب سے ما حولیا ت کے شعبے میں تمغہ امتیاز بھی دیا گیا اورپچھلے سال پانچویں ECO منسٹریل اجلاس استنبول (ترکی) میں ECO گرین انڈسٹری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

متعلقہ عنوان :