کراچی ،بلوچ کالونی میں ٹریفک حادثے میں ایک طالب علم جاں بحق ،دوسرا زخمی

جمعہ 12 فروری 2016 17:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں ٹریفک حادثے میں ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں ہوگیا جبکہ ایک طالب علم زخمی ہوا ۔جاں بحق طالب علم اسکول یونیفارم میں تھا اور اس کی عمر 16برس تھی ۔

متعلقہ عنوان :