پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کیلئے ٹیم بھارت بھیجنے کیلئے حکومت کی ’رسمی‘ ہاں کا انتظار
جمعہ 12 فروری 2016 16:27
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت ٹیم بھیجنے کیلئے حکومت کی ’رسمی‘ ہاں کا انتظار ہے، کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف کے ویزوں کیلئے درخواستیں جمع کرادی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے بھارت کی جانب سے باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد وہاں پر شیڈول ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا عندیہ دیا تھا، انھوں نے پھر ایونٹ میں ٹیم کی شرکت حکومتی اجازت سے مشروط کردی، وہ کئی بار اس کا اعادہ بھی کرچکے، حال ہی میں شہریارخان کی جانب سے پاکستان کے ورلڈ ٹوئنٹی 20 میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی تجویز بھی سامنے آئی، مگر اندرون خانہ بورڈ کی جانب سے ٹیم بھارت بھیجنے کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں، اسے صرف حکومت کی رسمی ہاں کا انتظار ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.