آفریدی کی بیٹیوں نے اپنے والد کی بجائے شعیب ملک کو پسندیدہ کھلاڑی قرار دیدیا

جمعہ 12 فروری 2016 16:25

آفریدی کی بیٹیوں نے اپنے والد کی بجائے شعیب ملک کو پسندیدہ کھلاڑی قرار ..

شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) پاکستا ن سپر لیگ(پی ایس ایل) کے دوران دبئی سٹیڈیم میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب کراچی کنگز اور پشاور زلمے کی ٹیموں کے درمیان میچ میں اینکرپرسن نے شاہدآفریدی کی بیٹیوں سے پوچھا کہ وہ کسے سپورٹ کر رہی ہیں تو جواب حیران کن تھا کیونکہ وہ اپنے والد شاہد آفریدی کی جگہ شعیب ملک کو سپورٹ کر رہی تھیں مگربعد میں انہوں نے کہاکہ وہ دونوں ٹیموں کو سپورٹ کر رہی ہیں کیونکہ دونوں ٹیمیں پاکستان کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :