آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےپاکستان میں افغانستان کے نامزد سفیر کی ملاقات۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 16:01

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےپاکستان میں افغانستان کے نامزد سفیر کی ملاقات۔ ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےجی ایچ کیومیں گزشتہ روز پاکستان میں افغانستان کے نامزد سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زخیل وال نےملاقات کی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نےملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امورسمیت پاک افغان بارڈر پرسکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔