دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 12 فروری 2016 12:55

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد25600کیوسک اور اخراج :30000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 14600کیوسک اور اخراج 14600 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد13600کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7300کیوسک اور اخراج 2700 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد51500کیوسک اور اخراج 44000کیوسک،چشمہ: آمد34500کیوسک اوراخراج 45000 کیوسک، تونسہ: آمد 31000 کیوسک اور اخراج 22300کیوسک، پنجند: آمد26700کیوسک اور اخراج19500 کیوسک، گدو: آمد 26600کیوسک اور اخراج 20900کیوسک، سکھر: آمد20900کیوسک اور اخراج 3800کیوسک، کوٹری:آمد7800کیوسک اور اخراجNil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1488.82فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.165 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1164.80فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.593ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.058 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :