چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ میں 5.1شدت کے زلزلہ

جمعرات 11 فروری 2016 21:41

چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ میں 5.1شدت کے زلزلہ

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء/شنہوا) چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ میں 5.1شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابقزلزلہ جمعرا ت کی شب 9بجکر10منٹ پر ریکارڈ کیا گیا جس کی گہرائی 8کلومیٹر تھی ۔

متعلقہ عنوان :