قلات ،منگچر سے ایک شخص کی تشددزدہ لاش برآمد

جمعرات 11 فروری 2016 17:37

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر سے ایک شخص کی تشددزدہ لاش برآمد ۔ لاکی شناخت سعید احمد کے نام سے کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

قلا ت تفصیلا ت کے مطابق منگچر میں قومی شاہراہ کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد گی کی اطلاع پر لیویز نے موقع پر پہنچ کے نعش کو اپنے تحویل میں لیکر سول ہسپتال منگچر پہنچا دیا جہاں نعش کی شناخت سعید احمد کے نام سے ہوئی ہے منگچر لیویز نے ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا ہے اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہیں۔