Live Updates

تحریک انصاف کے سینیٹر نعمان وزیر نے قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے ارشد عمر زئی کو ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(ٹیوٹا)کا چیئرمین بنائے جانے پر ٹیوٹا کے وائس چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

جمعرات 11 فروری 2016 16:59

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) تحریک انصاف کے سینیٹر نعمان وزیر نے قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے ارشد عمر زئی کو ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(ٹیوٹا)کا چیئرمین بنائے جانے پر ٹیوٹا کے وائس چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سینیٹر نعمان وزیر ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے وائس چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق نعمان وزیر قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے ارشد عمر زئی کو ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(ٹیوٹا)کا چیئرمین بنائے جانے پرمستعفی ہوئے ۔ نعمان وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی فیصلوں کا پابند ہوں ناراض نہیں ہوں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات