معمولی رقم کے تنازعہ پر بااثر ملزمان نے ملائیشیا پلٹ شہری کی دونوں آنکھیں نکال دیں
جمعرات 11 فروری 2016 15:07
بونیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) بونیر میں مالی تنازعہ پر بااثر چچا زاد نے ملائیشیا پلٹ شہری کی آنکھیں نکال دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اختر نامی شہری 4 بچوں کا باپ اور ملائیشیا میں محنت مزدوری کرتا ہے۔ اختر کچھ روز پہلے پاکستان آیا تھا جہاں اس کے چچازاد نے اس سے کچھ رقم ادھار لی۔
(جاری ہے)
مقررہ وقت گزرنے کے بعد اختر نے رقم کی واپسی کا تقاضہ کیا تو ملزم طیش میں آگیا اور اپنے ایک ساتھی کیساتھ مل کر اختر کی دونوں آنکھیں نکال دیں۔
نجی ٹی کے مطابق اختر نے موبائل فون کا چارجر واپس مانگا تھا جس پر ملزم نے اس کی آنکھیں نکالیں۔ظلم کا نشانہ بننے والے اختر کا کہنا ہے کہ ملزم کا باپ اینٹی کرپشن میں ہے جس کی وجہ سے پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکار کررہی ہے۔ اختر نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے او ر اس کو سرکاری خرچ پر علاج کیلئے بیرون ملک بھیجا جائے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.