ایشیائی ترقیاتی بینک نے جلالپور اریگیشن پراجیکٹ کیلئے 50لاکھ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
جمعرات 11 فروری 2016 12:21
اسلام آباد ۔ 11 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 فروری۔2016ء) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے جلالپور اریگیشن پراجیکٹ کیلئے ابتدائی طور پر 50لاکھ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دی ہے ۔ اے ڈی بی کے جاری بیان کے مطابق منصوبہ کے ابتدائی مرحلہ میں پراجیکٹ کے ڈیزائن اور آبپاشی کے انتظامی ڈھانچے کو مکمل کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
منصوبہ کی تکمیل سے جلہم اور خوشاب کے اضلاع میں 65ہزار ہیکڑ سے زائد رقبہ کیلئے آبپاشی کا پانی دستیاب ہوگااور اس سے زرعی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی ۔
حکومت پنجاب منصوبہ کے ڈیزائن کی تیاری کے حوالے سے 15لاکھ ڈالر فراہم کر ے گا جبکہ اے ڈی بی منصوبہ کیلئے مجموعی طور پر 15کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ واضح رہے کہ جلالپور ایری گیشن منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 19کروڑ ڈالر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.