سبی میں تیز طوفانی ہواؤں کے باعث تبلیغی اجتماع میں کے خیمے گر گئے ،ایک شخص جاں بحق،4زخمی

بدھ 10 فروری 2016 22:54

سبی میں تیز طوفانی ہواؤں کے باعث تبلیغی اجتماع میں کے خیمے گر گئے ،ایک ..

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء )سبی موسم کی خرابی وتیز طوفانی ہواؤں کے باعث تین روزہ تبلیغی اجتماع میں شریک حاجی شہر کا رہائیشی محمد عظیم ولد فیض محمدموقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ خیمے گر جانے سے چار افراد بھی زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر طبی امداد دیدی گئی جبکہ جان بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضروری کاروائی کرنے کے بعد ورچاء کے حوالے کردیا گیا۔