آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، شہری کی جانب سے لگائے گئے دلچسپ بینر کے انٹرنیٹ پر چرچے
محمد علی بدھ 10 فروری 2016 22:35
(جاری ہے)
مذکورہ بینر پر ایک شہری کی جانب سے آرمی چیف کیلئے ایک دلچسپ اور خصوصی پیغام تحریر کیا گیا ہے۔
شہری نے آرمی چیف کو مدت ملازمیت میں توسیع لینے کیلئے رضامند کرنے کیلئے پیغام تحریر کیا ہے کہ " خدا کیلئے! جانے کیباتیں جانے دو۔۔۔"۔ واضح رہے کہ آرمی چیف کی جانب کچھ روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ وہ اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں لیں گے۔ آرمی چیف کے اس اعلان پر عوام کی جانب سے شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع لینے کی درخواست کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.