Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا دی نیشن لاہور کے بزنس ایڈیٹر عبدالشکور بھٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 10 فروری 2016 22:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے دی نیشن لاہور کے بزنس ایڈیٹر و لاہور پریس کلب کے لائف ممبر عبدالشکور بھٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :