چکوال،مسلم لیگ ن کے رہنما ملک فلک شیر اعوان عمر ے کی سعادت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
بدھ 10 فروری 2016 22:14
چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء ) وزیر اعلی پنجاب کے دست راست اور مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما ملک فلک شیر اعوان عمر ے کی سعادت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
ملک فلک شیر اعوان کو عمر ے کی سعا دت حا صل پر سینیٹر جنر ل (ر) عبد القیو م ملک ،صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم سیتھی ،مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،ڈی سی او چکوال محمود جا وید بھٹی ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،معروف نعت خواں عبد الرزاق جا می ،ملک عارف ادلکہ ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،آ ئی سر جن ڈاکٹر جا وید ملک ،ملک ضمیر اعوان ،ملک فیر وز دودیا ل ،ملک شہر یا ر اعوان ،چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،سا بق نا ظم ملک نواب خا ن ٹمن ،سا بق نا ظم ملک ریا ض ملتا ن خور د ایڈووکیٹ ،سا بق صدر بار ایسو سی ایشن ملک نا صر جما ل ایڈووکیٹ،ملک شو کت ایڈووکیٹ مو گلہ ،پنجا ب کا لج تلہ گنگ پر نسپل قا سم سمیت دیگر سر کر دہ شخصیات نے مبار ک باد دی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.