19 فروری کو دنیا بھر میں ڈاکٹر طاہر القادری کی 65 ویں سالگرہ منائی جائیگی
مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب 23 فروری کو ہو گی ،معروف سیاسی، سماجی،علمی اور مذہبی شخصیات شرکت کرینگی منہاج یونیورسٹی کے تحت 29 فروری سے 3مارچ تک ہفتہ تقریبات منایا جائیگا،نائب ناظم اعلیٰ
بدھ 10 فروری 2016 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 فروری۔2015ء) نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن احمد نواز انجم نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اور تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری 19 فروری کو 65 برس کے ہو جائینگے،دنیا کے پانچ براعظموں پر پھیلے تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے تنظیمی نیٹ ورک سے جڑا خاندان مختلف ممالک اور شہروں میں 19 فروری کو کیک کاٹ کر ڈاکٹر طاہر القادری درازی عمر اور صحت کیلئے شکرانے کے نوفل ادا کرینگے،دنیا کے 90 ممالک میں عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے اسلامک و کلچرل سنٹرز میں ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت کے مختلف گوشوں کے حوالے سے سیمینارز اور دعائیہ تقاریب منعقد ہونگی، مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں تقریب 23 فروری کو ہو گی جس میں ملک کی معروف سیاسی، سماجی،علمی اور مذہبی شخصیات شرکت کرینگی،مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں 19 فروری کو 65 بکروں کا صدقہ بھی دیا جائیگا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.