آفتاب احمد شیرپاؤکا تاجر رہنماء عبدالحلیم جان کی ٹارگٹ کلنگ پر افسوس کا اظہار
بدھ 10 فروری 2016 21:02
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 فروری۔2015ء) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤنے معروف تاجر رہنماء عبدالحلیم جان کی ٹارگٹ کلنگ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
انھوں نے مقتول تاجررہنماء کے خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے شہر میں بڑھتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کے تدارک کو یقینی بنانے کیلئے عملی اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ مرحوم تاجر رہنماء حاجی عبدالحلیم جان انتہائی شریف النفس انسان تھے اور تاجر برادری کے لئے مرحوم کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔آفتاب شیرپاؤ نے مرحوم تاجر رہنماء کی مغفرت اور لواحقین کے صبر و جمیل کیلئے دعا کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.