پولیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے بچوں کو قطرے پلوانا مقدس فریضے کی تکمیل میں انتظامیہ کی کوششوں میں ہاتھ بٹانا ہے،نثار احمد خان
بدھ 10 فروری 2016 21:01
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 فروری۔2015ء) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانا دراصل ایک مقدس فریضے کی تکمیل میں انتظامیہ کی کوششوں میں ہاتھ بٹانا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج اپنے دفتر میں اس ماہ کی 15تاریخ سے شروع ہونے والی سہ روزہ پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں ڈی ایچ او، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ ایف آر، ای پی آئی کے انچارج، ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں، اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور، کلاچی، سرکاری محکموں کے افسران و نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس کو بتایا گیا کہ آنے والی پولیو مہم کے دوران 3لاکھ 9ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کا ہدف پورا کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.