کراچی، نیپا برج یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال پر چیس ڈپارٹمینٹل اسٹور کے سامنے سڑک کا تعمیراتی کام 13سے 23فروری تک ہوگا

بدھ 10 فروری 2016 20:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ کے تحت نیپا برج یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال پر چیس ڈپارٹمینٹل اسٹور کے سامنے ایٹ گریڈ (سروس روڈ) پر 36 انچ قطر کی پائپ لائن اور سڑک کا تعمیراتی کام 13 فروری سے 23فروری تک انجام دیا جائے گا جس کے لئے ایس پی ٹریفک پولیس ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی سے ٹریفک متبادل ٹریفک پلان کے انتظامات کی درخواست کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :