پا کستان کو معاشی طور پر کمزور کرکے اس کا گھیراؤ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں ،اس سے ہماری آزادی اور مستقبل کو خطرات لاحق ہیں ، علما اور دینی جماعتوں ان خطرات کا مقابلہ متحد ہوکر کریں ، غربت، مہنگائی ،کرپشن اور قرضے غریب عوام کو مشکلات کی دلدل میں پھینک رہے ہیں ، حکومت پہلے سنیماگھروں کو آباد کرنے کے بجائے زلزلہ میں متاثرہونے والے مساجد اور گھروں کو آباد کریں آئی ڈی پیز کو آباد کریں ،ہمارا ایجنڈا اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان ہے ، مدارس اور سکولز کے لیے یکساں نصاب ہوگا اور مسٹر اور ملا کا تفریق ختم کریں گے ، مساجد میں نماز پڑھانے والوں کو ڈاکٹر اور انجینئر کے برابر مراعات دیں گے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق کا نفاذ اسلام کنونشن سے خطا ب
بدھ 10 فروری 2016 20:11
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین و جمہوریت کا تقاضاہے کہ جس مقصد کے لیے برصغیر کے لوگوں نے ہجرت کرکے پاکستان بنایا اس میں وہی نظام قائم ہو۔ہماری حکومت قائم ہوگی تو ہم مساجد میں نماز پڑھانے والوں کو ڈاکٹرز اور انجینئرز کے برابر تنخواہیں دیں گے ۔پا کستان کو معاشی طور پر کمزور کرکے اس کا گھیراؤ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں جس سے ہماری آزادی اور مستقبل کو خطرات لاحق ہیں۔
علما اور دینی جماعتوں ان خطرات کا مقابلہ متحد ہوکر کریں۔ غربت، مہنگائی ،کرپشن اور قرضے غریب عوام کو مشکلات کی دلدل میں پھینک رہے ہیں ۔ پاکستان اس وقت جس بدامنی ، غربت ،جہالت ،لوڈشیڈنگ اور کرپشن کاشکار ہے وہ موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے ہے جنہوں نے اداروں کو تباہ کیاغریبوں کے ٹیکسوں کے پیسے لوٹ کر باہر کے بینکوں میں رکھے اور شہزادوں کی زندگی گزار رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.